شیخ سید محمد احمد الحسنی الیمنی

شیخ سید محمد احمد الحسنی الیمنی نے مخدوم مستوار قلندر سے ملاقات کی.
شیخ الحسنی حضور غوثِ اعظم دستگیر(تمام اولیاء کے سردار) کے مرید ہیں.

گفتگو
– حضور غوثِ اعظم دستگیر کی کرامات
– حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کے نسب کی تاریخ
– شیخ عبدالقادر جیلانی سے محبت میں شیخ امام حسن کی محبت بھرےانداز میں تلاوت
شیخ امام حسن، حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی کےمقرر کردہ ولی کامل مخدوم مستوار قلندر سے ملاقات کرکے بے حد مسرور تھے

Add your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *