سادات کرام مکہ مکرمہ نے مخدوم مستوار قلندر سے ملاقات کی.
جسمیں اُنھوں نے سیرۃالنبیﷺ پر گفتگو فرمائی.
سادات کرام میں جناب عزت مآب سید شریف راجع الابدالی جن کی عمر 90 برس تھی ملاقات کے لئے تشریف لائے.
شریف فیصل جیلانی،
شریف طارق البرکاتی،
شریف محمد الحسینی،
شریف ڈاکٹرعبدالباسط
اور شریف محمد حبیب شامل تھے.
جناب عزت مآب سید شریف راجع الابدالی نے فرمایا کہ مخدوم مستوار قلندرپاکستان کی نہایت پیاری روحانی شخصیت ہیں اور ہمیں اِن سے مل کر بہت خوشی ہوئی.
25
Apr
سادات کرام مکہ مکرمہ
Previous Post
Hello world!
Next Post