سابق وزیر اعظم کشمیر سردار عتیق الرحمٰن

سابق وزیر اعظم کشمیر سردار عتیق الرحمٰن صاحب دربار مخدوم پور شریف پہ سید مقصود شاہ ہمدانی کے ہمراہ مخدوم مستوار قلندر سے ملاقات کے لئےتشریف لائے.
اُنھوں نے اپنا کافی وقت مخدوم مستوار قلندر کے ساتھ گزارہ اور کشمیر کے حالات پر بھی گفتگو فرمائی. مخدوم مستوار قلندر نے روحانیت اور اپنے آباو اجداد کے بارے میں گفتگو فرمائی.
بعد ازاں سردار عتیق الرحمٰن صاحب نے مخدوم سید رسول شاہ خاکی کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی.
دربا شریف میں موجود موئے مبارک آقا صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اور مدینہ پاک کے تبرکات کی زیارت سے بھی مشرف ہوئے.

Add your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *