عمران مرزا کے گھر میں روحانی بیٹھک

روحانی بیٹھک کیلئے عمران مرزا کے گھر کا دورہ

کچھ موضوعات جن پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا

جناب مستوار قلندر سے ملاقات کے بعد عمران مرزا نے اپنی زندگی کے معجزات بیان کئے.

عمران مرزا نے تسوف کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا اور ایک مخلص مرید ہونے اور جناب پیر مستوار قلندر کی کتابوں کے مختلف اسباق سے متعلق علم حاصل کیا.

پیرمستوار قلندر نے خود کی شناخت، دل کی پاکیزگی، مرشد کی اہمیت، ایک حقیقی طالب بننے کی اہمیت اور اس راہ پر مخلص رہتے ہوئےمرشد سے سبق کی پیروی پر بات ہوئی.

پیر مستوار قلندر نے دعا کی

Add your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *