مزار حضرت تان گرو ساوتھ افریقہ

مزار حضرت تان گرو ساوتھ افریقہ

پیر مستوار قلندر نےکیپ ٹاون میں‌واقع حضرت تان گرہ(حضرت امام عبداللہ ابن عبد سلام) کے مزار پر حاضری دی. وہ تامیرات کی شاہی خاندان سلطان آف مراکش سے تعلق رکھتے تھے، وہ اور ان کے ساتھ کلے عبدل روف، نور امام اور برودین ڈچ حکومت کے خلاف ایک شازش کا شکار ہوئے. قید کے دوران امام عبداللہ نے بہت سے اسلامی کتب تصنیف کی. 1792 میں امام عبد اللہ کو12 سال قید کے بعد آزادی ملی. امام عبد اللہ نے کیپ ٹاون کے مضافاتی علاقے میں مدرسے کی بنیاد رکھی. انہوں نے عربی زبان کی ترویج ، ساوتھ افریقہ میں نسلی پسندی، اور نوجوان نسل کو اسلام کی تعلمیات پر بہت کام کیا. انہوں نے ساوتھ افریقہ میں پہلی بار نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے جگہ کا انتظام کیا. اور ساوتھ افریقہ میں پہلی مسجد می بنیاد رکھی.

Add your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *