مزار حضرت شیخ عبد الرحمان مٹورہ ساوتھ افریقہ

پیر مستوار قلندر نے روبن آئزیلینڈ میں واقع حضرت شیخ عبد الحمان مٹورہ کے مزار اقدس پر حاضری دی، آپ مدورہ کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے تھے، آپ کیپ ٹاون کے پہلے امام تھے، نیلسن مندیلا نے دوران قید آپ سے تعلیمات سے بہت متاثر ہوا اور روحانی فیض حاصل کیا. حضرت عبد الرحمان کی تعلیمات اسلام اور تصوف کے حوالے سے بہت خدمات ہیں، ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد آپ کے مزار پر حاضر ہوتے ہیں.

Add your comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *